تبادلوں کا نظریہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ ضابطہ یا کلیہ جس سے کسی جسم کی حرارت خارج کرنے یا جذب کرنے کی حالت و کیفیت پر روشنی پڑتی ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ ضابطہ یا کلیہ جس سے کسی جسم کی حرارت خارج کرنے یا جذب کرنے کی حالت و کیفیت پر روشنی پڑتی ہو۔